براؤزنگ زمرہ

کھیل

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان (130) پہلے اور آسٹریلیا (126) دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ بھارت (123) دو پوائنٹس اضافے کیساتھ تیسرے، نیوزی لینڈ (116) کیساتھ چوتھے، انگلینڈ (115) ایک پوائنٹ اضافے کیساتھ پانچویں، جنوبی افریقہ (114) تین پوائنٹس اضافے کے ساتھ چھٹے، ویسٹ انڈیز (114) تین پوائنٹس اضافے کیساتھ ساتویں…
مزید پڑھ...

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستانی ٹیم میں بھارتی کھلاڑی کھلائے جانے کیخلاف احتجاج

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم میں بھارتی کھلاڑی کھیلانے کے خلاف فیصل آباد میں احتجاج کیا گیا۔  کبڈی کے کھلاڑیوں نے زرعی یونیورسٹی گیٹ سے ضلع کونسل چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔ کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں اپنے کھلاڑیوں کو چھوڑ کر بھارتی کھلاڑیوں کو کھلانا زیادتی ہے، کبڈی فیڈریشن ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، حکومت نوٹس لے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھ...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی

کولکتہ میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں اتفاق رائے سے مختلف فیصلے کیے گئے۔ نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت 2021 میں چیمپئنز ٹرافی کی بجائے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بھارت میں ہو گا جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا میں ہی ہو گا۔ علاوہ ازیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام ممبر ممالک کو ٹی ٹوئنٹی اسٹیٹس دے دیا، اب…
مزید پڑھ...

نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج

کرکٹ کی خاتون مداح فرزانہ کوثر کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان کے آئین کے تحت کوئی شخص 60 سال عمر ہونے کے بعد کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکتا جبکہ نجم سیٹھی 2016 میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن لڑنے کے اہل بھی نہیں تھے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پی سی بی عہدیداران کی تقرری وفاقی حکومت نہیں کرتی، بورڈ کے آئین…
مزید پڑھ...