براؤزنگ زمرہ

کالمز

قومی سلامتی کی لاج رکھنے پر آرمی چیف داد کے مستحق ہیں!

ملکی سلامتی کے مسائل کتنے نازک اور حساس ہوتے ہیں، ہمارے عاقبت نا اندیش حکمرانوں کو کبھی اس کا ادراک نہیں رہا۔ بدقسمتی سے وطنِ عزیز میں یہ کلچر جڑ پکڑ چکا ہے کہ فوج اور حکومت کبھی ایک دوسرے کے دوست نہیں ہو سکتے۔ اس حوالے سے ہماری تاریخ بھی کچھ اتنی شاندار نہیں رہی۔ سِول حکومتوں نے جب جب بست و کشاد تک رسائی حاصل کی، انہوں نے عسکری قیادت کی آنکھوں…
مزید پڑھ...