براؤزنگ زمرہ

کاروبار

پاکستان دنیاکی 25ویں بڑی معیشت قرار،آئی ایم ایف

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق رواں برس اپریل تک کے اعداد و شمار کے مطابق قوت خرید میں مساوات کے اعتبار سے جی ڈی پی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 25.24 ٹریلین امریکی ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر چین ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں چینی اقتصادی نمو 9 فیصد رہی۔ امریکا 20.4 ٹریلین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، امریکا میں گزشتہ برس کے مقابلے میں اقتصادی ترقی کی شرح…
مزید پڑھ...

5 سال کے دوران 1ہزار سے زائد چھوٹی صنعتیں بند ہوئی

یونین آف اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے صدر ذوالفقار تھاور کے مطابق سبکدوش ہونے والی نون لیگی حکومت کا دور چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے پرآشوب رہا، روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے چھوٹی صنعتوں کی لاگت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا، مہنگی بجلی اور گیس نے ایس ایم ایز سیکٹر کے مسائل بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ذوالفقار تھاور نے کہا کہ بلند…
مزید پڑھ...

رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہی، اقتصادی سروے

رواں سال کی قومی اقتصادی سروے کے خدوخال کے مطابق رواں مالی سالی کے دوران  معاشی ترقی کی شرح 5.8 فیصد رہی جب کہ تھوک اور خوردہ شعبے میں شرح نمو 7.5 فیصد رہی،اسی طرح ٹرانسپورٹ کے شعبے میں شرح نمو 3.5 فیصد، مالیات اور انشورنس کے شعبے میں شرح نمو 6.1 فیصد رہی۔ اقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے میں ترقی کی شرح 3.8 فیصد، بڑی فصلوں میں شرح نمو 3.6 فیصد اور…
مزید پڑھ...

سی پیک، ملکی وبیرونی انویسٹرز کو یکساں مراعات ملیں گی

سی پیک سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں سے استثنیٰ اور رعایتی قرضوں سمیت خصوصی مراعات حاصل کریں گے۔ انہوں نے بتایاکہ تمام زونز میں پاکستان کی مقامی صنعت کو بھی فوقیت دی جائے گی اورحکومت پاکستان نے چین کے کاروباری اداروں سمیت دلچسپی رکھنے والے…
مزید پڑھ...