براؤزنگ زمرہ

پاکستان

چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر ٹیکس کٹوتیوں کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے کارڈ چارجنگ پر ہونے والی کٹوتیوں کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ بتایا جائے موبائل فون کارڈ پر کون کون سے ٹیکس لاگو ہوتے ہیں، 100 روپے کا کارڈ چارج کرنے پر تقریبا 40 روپے کاٹ لئے جاتے ہیں، یہ کٹوتیاں کس قانون کے تحت کی جاتی ہیں۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

مسلم لیگ (ن) مزدوروں کےلیے کوئی بات نہیں کرتی، بلاول بھٹو

یوم مزدور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی، سندھ حکومت نےمزدوروں کے لیے سب سے زیادہ قوانین منظور کیے جب کہ بجٹ میں مزدوروں کے لیے کوئی اسکیم نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت وہ پہلی حکومت ہے جس نے سہ فریقی لیبر پالیسی دی مزدوروں اور صنعتوں کے لیے 14 قانون سازیاں کیں، خواتین کے…
مزید پڑھ...

آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان دوریاں کیسے ہوئیں،راز سامنے آگیا

پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان دوریاں کیسے ہوئیں، اس کا راز خود پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے ہی کھول دیا ہے، انہوں نے سینیئر پارٹی قائدین اور بااعتماد صحافیوں کے سامنے حال دل بیان کر دیا ہے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنے قریبی افسر کے ذریعے مجھے مختلف پیغام بھجواتے رہے، ہم نواز…
مزید پڑھ...

نواز شریف کی سوچ جمہوری نہیں،آصف زرداری

لاہور میں پیپلز پارٹی کے اجلاس کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ملک کا آئین پہلے بھٹو نے بنایا اور پھر ان کے بعد ہم نے اٹھارہویں ترمیم کی جب کہ پرویز مشرف کو بھی ہم نے ڈائیلاگ کے ذریعے نکالا اور جب پرویز مشرف کو نکالا تو لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ یہ کیسے ہوا۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سوچ جمہوری نہیں ہے، وہ صرف اپنا سوچتے ہیں…
مزید پڑھ...