براؤزنگ زمرہ

فیچرز

حکومت کا غیر ملکی قرضوں پر انحصار کم نہ ہو سکا

دستیاب اعدادوشمار کے مطابق فروری 2017-18 کے دوران حکومت نے چین سے 7 ارب 96 کروڑروپے کا قرضہ لیا ہے جبکہ فرانس سے 22 کروڑ 75 لاکھ روپے اور ایک ماہ کے دوران جرمنی سے 5 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ لیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق چین، فرانس، جرمنی، جاپان، کویت اور سعودی عرب سمیت 11 ملکوں سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دوطرفہ بنیادوں پر ایک 156 ارب…
مزید پڑھ...

اکیسویں صدی کا سب سے اہم سیاسی جوا

ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا تو خطرناک داؤ پیچ کے ماہر ہیں یا پھر ایک بہت شاطر کھیل میں صرف ایک پیادے ہیں۔ حقیقت اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سے بات کر رہے ہیں۔مگر اس کہانی کے دوسرے کردار، کم جونگ ان، جنھوں نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، اس سیاسی جوئے کے شاید اہم ترین کھلاڑی ثابت ہوں گے۔ نئے سال کے اپنے پیغام میں انھوں نے جب جنوبی…
مزید پڑھ...

ایک دن محنت کشوں کے نام

یکم مئی دنیا بھر میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ جس کی ابتداءشگاگو کے شہیدوں کے سرخ سلام سے ہوتی ہے۔ شگاگو ہی وہ امریکی شہر ہے جہاں سے اس تحریک کا آغاز ہوا تھا اور کتنے ہی مزدوروں کا خون بہا تھا ۔یوم مئی بھی بہت سے دوسرے ایام کی طر ح تہوار کا روپ اختیار کر گیا ہے ۔ جسکا مقصد نشستن گفتن اوربرخاستن ہے یکم مئی ہر برس آتا ہے ۔ اور…
مزید پڑھ...

دنیا پر حاکمیت کا منصوبہ۔۔۔ روس نے امریکہ کے ہوش اُڑادئیے

ماسکو: سوویت یونین نے 1957ءمیں دنیا کا پہلا نیوکلیئر آئس بریکر بحری جہاز”لینن“ تیار کیا تھا جس پر آج تک روسی قوم فخر کرتی ہے۔ اب یہ آئس بریکرمنجمد بحرقطب شمالی(آرکٹیک) کی برف میں مستقل طور پر لنگرانداز ہے اور ایک میوزیم بن چکا ہے۔ اس جہاز کے لنگر انداز ہونے کے 30سال بعد اب ایک بار پھر روس نیا آئس بریکر بنانے جا رہا ہے جو لینن سے بھی کئی گنا بڑا اور…
مزید پڑھ...