براؤزنگ زمرہ

فن وثقافت

جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ  ’’ برابری پارٹی پاکستان ‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔
مزید پڑھ...

منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے بیالیس برس بیت گئے

بے ساختہ اداکاری سے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیردینے والے منور ظریف 25 دسمبر1940 کو لاہور کے علاقہ گجرسنگھ میں پیدا ہوئے جنہیں مزاح کا فن وراثت میں ملا، مزاحیہ اداکاری میں نام کمانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو دور حاضر کے کامیڈین آج بھی کسی نہ کسی شکل میں نقل کرتے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1961 میں ریلیز ہونیوالی فلم ڈنڈیاں…
مزید پڑھ...

میشا شفیع نے عورت ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھے بدنام کیا،علی ظفر

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو 100  کروڑ کا قانونی نوٹس بھیجوادیا۔ جس میں کہا گیا کہ میشا شفیع نے عورت ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مجھے بدنام کیا اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مجھ پر جنسی ہراسگی کا جھوٹا الزام لگایا۔ لیگل نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ گلوکارہ نے 15 دن میں جھوٹے الزامات کی معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف…
مزید پڑھ...

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ میشا شفیع کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر دیگر فنکاروں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ تاہم انہوں نے میشا شفیع یا علی ظفر کا نام لیے…
مزید پڑھ...