براؤزنگ زمرہ

صحت

وٹامن بی خوابوں کو یاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

ایک تحقیقی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن بی 6 ہمیں خوابوں کو یاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ رات کو سونے سے قبل اس وٹامن کی کوئی خوراک یا سپلیمنٹ کھائی جائے۔ آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ اسکول آف سائیکولوجی کے ڈاکٹر ڈینہوم ایسپائے اور ان کے ساتھیوں نے تحقیق کے بعد اسے پرسیپچوئل اینڈ موٹر اسکِلز نامی جرنل میں اپنی…
مزید پڑھ...

پاکستان میں پہلی بار مریض کو مکینکل ہارٹ لگانے کی تیاری مکمل

کراچی کے قومی ادارہ امراض قلب کے سربراہ پروفیسر ندیم قمر کی درخواست پر مکینیکل دل اور دل کی پیوند کاری کرنے والے عالمی شہرت یافتہ امریکا میں مقیم معروف پاکستانی ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی پیوندکاری) سرجن ڈاکٹر پرویز چوہدری نے مریضوں کی خدمت کے لیے قومی ادارہ امراض قلب شمولیت اختیار کرلی ہے۔ پاکستان میں پہلی بار نئی اور منفرد تکنیک اسپتال کے سربراہ…
مزید پڑھ...

اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے کینسر کا خطرہ

عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اسمارٹ فونز اور ایل ای ڈیز سے نکلنے والی نیلی روشنی کو انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بلیو لائٹس نہ صرف بریسٹ کینسر کا سبب بنتی ہیں بلکہ اس سے مثانے (پروسٹیٹ) کے کینسر کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے۔ بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کے محققین نے 11 خطوں کے 4 ہزار افراد پر…
مزید پڑھ...

اسمارٹ فون نشے کی مانند ہے، ماہرین

سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر ایرک پیپر کے مطابق اسمارٹ فون کا استعمال عین اسی طرح ہے جس طرح کوئی شخص منشیات استعمال کرتا ہے لیکن اس کی باقاعدہ سائنسی وجوہ ہیں جنہیں جاننا بہت ضروری ہے۔ شروع شروع میں سوشل میڈیا ایپس کے نوٹی فکیشن کی آواز کو نظر انداز کرنا مشکل ہوتا ہے بعد ازاں اس کا انتظار رہتا ہے اور بعد میں یہ ایک نشے کی عادت بن جاتی…
مزید پڑھ...