براؤزنگ زمرہ

سائنس وٹیکنالوجی

دستخط کرنے والی خود کار مشین ایجاد

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو ہزاروں کاغذات پر دستخط کرنے والے تاجروں اور ایسی مشہور لیکن مصروف شخصیات کو آٹو گراف دینے کے لیے درکار وقت میں بچت کا باعث بن سکتی ہیں۔ بزنس مین کو ایک ہی وقت میں ہزاروں کاغذات پر دستخط کرنے ہوتے ہیں جس کے لیے بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔ پاکٹ سائز اس مشین…
مزید پڑھ...

کائنات کا تاریک ترین سیارہ دریافت

اس طرح اس کا شمار خلائے بسیط میں موجود تاریک ترین اجرام فلکی میں کیا جاسکتا ہے۔ اسے تاریک ترین سیارہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیوں کہ اب تک اتنا تاریک سیارہ دریافت نہیں ہوا۔ ماہرین فلکیات نے اس نو دریافت شدہ سیارے کو Wasp-104b کا نام دیا ہے۔ طبیعی خصوصیات میں یہ ہمارے نظام شمسی کے سب سے جسیم اور گیسی سیارے مشتری سے مشابہ ہے، اس لیے اسے ’گرم مشتری‘…
مزید پڑھ...

دور دراز دنیاؤں کوتلاش کرنے والا مشن روانہ

یہ مشن ستاروں کے بڑے جھرمٹوں کے اندر جھانک کر وہاں ممکنہ طور پر موجود ستاروں کی چمک میں کمی کا سراغ لگانے کی کوشش کرے گا۔ دور دراز واقع سیارے براہِ راست تو نہیں دیکھے جا سکتے، البتہ جب وہ اپنے ستارے کے گرد مدار میں چکر لگاتے لگاتے ستارے کے سامنے آ جاتے ہیں تو ستارے کی چمک تھوڑی دیر کے لیے ایک مخصوص انداز میں مانند پڑ جاتی ہے۔ ٹیس کا مقصد یہ ہے کہ…
مزید پڑھ...

ریم اور روم کی ضرورت ختم ،نئی میموری تیار

روم کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا اسمارٹ فون کو بوٹ کرتی ہے جبکہ ریم کی بدولت پروگرام اور ایپس چلائی جاتی ہیں تاہم اب ماہرین نے ایک تیسری قسم کی میموری میں کامیابی حاصل کی ہے جو اپنے بل پر سارے کام کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور بھی انجام دیتی ہے۔ شنگھائی میں واقع فیوڈان یونیورسٹی کے ماہرین نے اس قسم کی میموری پر ایک تحقیقی مضمون…
مزید پڑھ...