براؤزنگ زمرہ

زراعت

کسانوں کو ادائیگیاں نہ کیں تو شوگر ملز بند کر کے کنٹرول سنبھال لیں گے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں شوگرملز کی جانب سے کسانوں کو گنے کی قیمت کی عدم ادائیگی کیسز کی سماعت ہوئی۔ پتوکی بابا فرید اور دریا خان شوگر ملز کے مالکان عدالت میں پیش ہوئے۔ کاشت کاروں نے کہا کہ مردان شوگر ملز کا مالک 180 روپے فی من قیمت دینے کو تیار نہیں اور کہتا ہے کہ اگر اس نے 180 روپے قیمت دے دی تو وہ مرد کا بچہ نہیں ہوگا، مردان شوگر ملز کا کاشتکاروں کے ساتھ…
مزید پڑھ...

زرعی قرضوں پر شرح سود 9 فیصد تک لانے کی تجویز

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اس وقت بجٹ تیاری کاسلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں وفاقی حکومت کے گزشتہ روزہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں زرعی قرضوں پرشرح سود کا معاملہ زیرغور آیاجس پر وفاقی وزارت غذائی تحفظ وریسرچ اور زرعی سیکٹرکے دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے زرعی سیکٹرکے قرضوں کو کم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ و ریسرچ کی…
مزید پڑھ...

محکمہ زراعت کا 12 تا 17 مارچ جڑی بوٹی مارمہم چلانے کافیصلہ

اس موقع پر آج ڈیوس روڈ،زراعت ہاﺅس لاہور میں سمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں فاطمہ بینش، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (ٹاسک فورس)، سید ظفریاب حیدر، ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع)، شہزاد صابر، ڈائریکٹر (ہیڈکواٹر) توسیع لاہور سمیت کسان تنظیموں کے نمائندگان نے بھی خصوصی شرکت کی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کے حکم سے جاری اس مہم میں محکمہ زراعت پنجاب کا تمام عملہ…
مزید پڑھ...

پاکستانی ماہرین نے ہائبرڈ ٹماٹر تیار کرلیا

فیصل آباد: پاکستانی زرعی ماہرین نے ٹماٹر کی نئی مخلوط (ہائبرڈ) قسم تیار کرلی ہے جو 21 ٹن فی ایکڑ کی پیداوار دے سکتی ہے جب کہ اسے وسیع کھیتوں کے علاوہ کم روشنی والے تنگ مقامات پر بھی اُگایا جاسکتا ہے۔ یہ کارنامہ ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (AARI) فیصل آباد کے ذیلی ادارے ’’ویجی ٹیبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کے زرعی سائنسدانوں نے انجام دیا ہے۔ ٹماٹر…
مزید پڑھ...