براؤزنگ زمرہ

دین ودنیا

ماہ شعبان المعظم

اس ماہ میں نیکی کرنے والے کی نیکیاں ایسے بڑھتی ہیں جیسے درخت کی شاخیں۔ رسول معظمؐ نے اس ماہ کے لیے برکت کی دعا مانگ کر اسے اسم بامسمٰی بنا دیا۔ حضرت انسؓ روایت فرماتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو رسول اکرمؐ اس طرح دعا فرماتے: ’’ اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان المبارک تک پہنچا۔‘‘ شعبان المعظم نیکیوں کے موسم…
مزید پڑھ...

786،قرآن مجید کے خلاف سازش

بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ کی جگہ786کا عدد لکھنے کا رواج برصغیر میں عرصے سے چلا آ رہا ہے۔ نوبت یہاں تک پہنچ چکی کہ بعض دینی و علمی مضامین اور کتابوں میں بھی بِسمِ اللّٰہِ کے بجائے786 لکھا جاتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم کے اعداد کو اس کا بدل یا قائم مقام سمجھ کر لکھنا قرآن و سنت کی تعلیمات کے سراسر منافی ہے۔ اس…
مزید پڑھ...