براؤزنگ زمرہ

دفاع

پاکستان دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی طاقت بننے جارہا ہے، عالمی ماہر

ویب سائٹ ملٹری ڈاٹ کام پر اپنے حالیہ مضمون میں جوزف مکالف نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ پاکستان پلوٹونیم اورافزودہ یورینیم پر مبنی ایٹمی ہتھیاروں کی تعدادبڑھارہا ہے،اسکے ایٹمی ہتھیاروں کی بڑھتی تعدادخصوصاً 5 سے 10 کلوٹن کے چھوٹے ہتھیاروں کی تیاری جنوبی ایشیا میں عسکری توازن کو تبدیل کرسکتی ہے۔ جوزف مکالف کاکہنا ہے کہ پاکستان کی بھارت اور امریکا کے ساتھ…
مزید پڑھ...

پاکستان کا جدید دفاعی نظام،دشمن کے کئی شہرمیزائلوں کے نشانے پر

 اس نظام کی بدولت پاکستان کو اپنے میزائلوں میں ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی بروئے کار لانے میں مزید سہولت ہو گی۔ واضح رہے کہ ایک میزائل پر عموماً ایک ہی وار ہیڈ نصب ہوتا ہے لیکن ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک میزائل پر متعدد وار ہیڈز نصب کیے جا سکتے ہیں جو دشمن کے میزائل شکن نظام کو شکست دیتے ہوئے میزائل سے الگ ہو کر آزادانہ طور پر اپنے اہداف کو…
مزید پڑھ...

پاک بحریہ دشمن کی ہر جارحیت کو ناکام بنانے کی اہلیت رکھتی ہے، نیول چیف

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی آپریشنل مشق رباط ۔2018کا ڈی بریف سیشن آج کراچی میں منعقد ہوا،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی تھے۔ رباط سلسلے کی مشقوں کا مقصد ظہور پذیر ہوتے ہوئے روایتی و غیر روایتی نوعیت کے ہمہ جہتی خطرات کے پس منظر میں پاک بحریہ کے حربی منصوبوں کا جائزہ لینا ہے۔ بحیرہ عرب میں پاکستان…
مزید پڑھ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

سطح زمین سے فائر کیے گئے اینٹی شپ میزائل نے سمندرمیں موجوداپنے ہدف کوپوری کامیابی سے نشانہ بنایا۔ اس موقع پر وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت اورسینئرنیوی افسران موجودتھے۔ وائس نیول چیف نے میزائل فائرنگ کے کامیاب تجربے میں حصہ لینے والے تمام افسروں اورجوانوں بالخصوص میزائل یونٹ کے عملے کی تعریف کی جن کی انتھک محنت اورعزم مصمم کی بدولت…
مزید پڑھ...