براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

بھارت میں طوفان، 110 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ اور راجستھان کے تین اضلاع الور، بھرت پور اور دھول پور میں طوفانی بارشوں اور 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ طوفان سے اترپردیش میں 73 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ ہلاکتیں آگرہ میں ہوئیں جن کی تعداد 43 ہے ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،…
مزید پڑھ...

کابل:افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکے، 42 افراد ہلاک

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل کے وسطی علاقے میں افغان انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈ کوارٹرکے باہر خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ملکی اورغیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی، دوسرا دھماکا عین اس جگہ ہوا جہاں صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ دوسرا بم دھماکا…
مزید پڑھ...

امریکہ نے ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے ڈالی

میڈیا سے گفتگو کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا ئے گا  آپ کو یقین ہونا چاہیئے۔  اگر ایران پھر سے جوہری ہتھیار تشکیل دینے لگتا ہے، یا 2015ء کا معاہدہ جسے’جوائنٹ کمپری ہنسو پلان آف ایکشن‘ کہا جاتا، ترک ہوتا ہے، تو اُس صورت میں وہ کیا اقدام کریں گے، صدر نے کہا ’’میں آیا ایسا ہو یا ایسا نہ ہو کی بات نہیں کرتا، میں فوجی طاقت استعمال…
مزید پڑھ...

آندھرا پردیش میں 36 ہزار بار آسمانی بجلی گرنے کا عجیب واقع

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جب کے گزشتہ برس مئی کے پورے مہینے میں 30 ہزار واقعات ریکارڈ ہوئے تھے۔ صرف 13 گھنٹے کے دوران 36 ہزار سے زائد بار بجلی گرنے واقعات کو محکمہ موسمیات نے غیر معمولی اور موسمی تغیر قرار دیا ہے۔…
مزید پڑھ...