بھارت میں طوفان، 110 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ اور راجستھان کے تین اضلاع الور، بھرت پور اور دھول پور میں طوفانی بارشوں اور 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ طوفان سے اترپردیش میں 73 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ ہلاکتیں آگرہ میں ہوئیں جن کی تعداد 43 ہے ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،…
مزید پڑھ...

وٹامن بی خوابوں کو یاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

ایک تحقیقی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن بی 6 ہمیں خوابوں کو یاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ رات کو سونے سے قبل اس وٹامن کی کوئی خوراک یا سپلیمنٹ کھائی جائے۔ آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ اسکول آف سائیکولوجی کے ڈاکٹر ڈینہوم ایسپائے اور ان کے ساتھیوں نے تحقیق کے بعد اسے پرسیپچوئل اینڈ موٹر اسکِلز نامی جرنل میں اپنی…
مزید پڑھ...

مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

مراکش کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش نے علیحدگی پسند باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے جب کہ اس حوالے سے ایرانی وزیر خارجہ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریطہ کا کہنا ہے مراکش نے تہران میں سفارت خانہ بند کردیا ہے جب کہ مراکشی سفیر پہلے ہی تہران چھوڑ چکے ہیں اور جلد ہی ایرانی…
مزید پڑھ...

ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستان کی 7 ویں پوزیشن برقرار

نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کے پوائنٹس میں کمی بیشی ہوئی ہے تاہم ان کی پوزیشنز برقرار ہیں۔ بھارت کی ٹیم نے4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جنوبی افریقہ کے 5 پوائنٹس کم ہوئے ہیں تاہم وہ اب بھی دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ آسٹریلیا تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے اور پاکستان 2 پوائنٹس کی کمی کے…
مزید پڑھ...