جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: گلوکار جواد احمد 2018 کے انتخابات میں ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

0

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ  ’’ برابری پارٹی پاکستان ‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.