Lahore :
نیپال کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش کے لیے مہم میں انڈیا کے حکام کی شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔  ||  کراچی ہائی کورٹ میں بارہ مئی کے واقعے کے درخواست گزار اقبال کاظمی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے منگل کو پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ہے۔  ||  سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث 13 پاکستانی شہریوں سمیت 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔  ||  چوٹی کی ایک فیشن ماڈل نے کہا ہے کہ وہ 'انٹرسیکس' ہیں اور یہ کہ اس بارے میں ان کے بات کرنے سے ایک ایسے موضوع پر بات کرنا ممکن ہو سکے گی جسے ممنوع سمجھا جاتا ہے۔  ||  پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل انگلش ایمپائر رچرڈ النگورتھ پاکستان سپر لیگ میں ایمپائرنگ کی فرائض انجام دیں گے۔  ||  رومانوی میوزیکل فلم ’لا لا لینڈ‘ 14 نامزدگیوں کے ساتھ آسکرز کی تاریخ میں سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے والی میوزیکل فلم بن گئی ہے۔  ||  برطانوی سپریم کورٹ نے بریگزٹ کے بارے میں حکومتی اپیل مسترد کر دی ہے، جس کے تحت یورپی یونین چھوڑنے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پارلیمان کی منظوری ضروری قرار دے دی گئی ہے۔  ||  پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل کے لیے منگل کا روز بھی کسی کڑے امتحان سے کم نہیں تھا۔  ||  برطانیہ کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پارلیمان میں رائے شماری کے بغیر یورپین یونین سے نکل جانے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع نہیں کیا جا سکتا۔  ||  پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر وزیر اعظم کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے۔  ||  بی بی سی اردو نے اپنے قارئین کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جس کے تحت ہر ہفتے قارئین سے کسی ایک موضوع کے تحت تصاویر منگوائی جائیں گی۔ گذشتہ ہفتے کا موضوع تھا ’میرا شہر کیسا ہے؟‘  ||  میڈیا میں اس وقت ذکر سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کا زیادہ ہے، لیکن ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ اس دوڑ میں بی ایس پی ’ڈارک ہارس‘ ہے، وہ خاموشی سے دوڑ رہی ہے اور اس سے نظر ہٹانا غلط ہوگا۔  ||  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کے موجب ممکنہ کیمیائی مادوں کے استعمال میں کمی لانے کے لیے بریڈ، چپس اور آلو کو بھورے کے بجائے ہلکے پیلے یا سنہرے ہونے کی حد تک ہی پکایا جائے۔  ||  سٹریٹ کرائم آج بھی کراچی کی پولیس کے لیے بڑا چیلینج ہے اور شہر کی سڑکوں سے گذشتہ سال کم از کم 34 ہزار افراد سے موبائل چھینے گئے یا چوری ہوئے۔  ||  چین میں ایک سے زیادہ بچہ پیدا کرنے کی اجازت کے بعد پچھلے سال ملک میں ایک کروڑ سات لاکھ سے زیادہ بچے پیدا ہوئے۔  ||  انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کی فل ڈریس ریہرسل سخت سکیورٹی میں منعقد ہوئی  ||  کار ریسنگ کمپنی فارمولا ون کی نئی انتظامیہ نے 40 سال تک اس کھیل کی باگ ڈور سنبھالنے والے برنی ایکلیسٹون کو چیف ایگزیکیٹو افسر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔  ||  ایرانی عدالت نے ایرانی نژاد برطانوی شہری نازنین زغاری کو قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزام میں سنائی گئی پانچ سال قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔  ||  سویڈن میں پولیس نے ایک خاتون سے مبینہ ریپ اور اس واقعے کو فیس بک پر براہ راست نشر کرنے کے شک میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔  ||  خیبر پختونخوا کی کوہاٹ ڈویژن اور اس سے ملحق قبائلی علاقوں میں لوگوں کو غیر مسلح کرنے کے لیے مہم شروع کی گئی ہے جس میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 31 جنوری تک بغیر لائسنس کے اسلحے کو حکومت کے حوالے کر دیں۔  ||  پاکستان میں کچی یا زہریلی شراب پینے کی وجہ سے ہلاکتیں عام ہیں اور اعداد و شمار کے مطابق صرف سنہ 2016 کے دوران جہاں ایسے واقعات میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔  ||  جماعت اسلامی کے وکیل نے وزیراعظم کی طرف سے پارلیمان میں کی جانے والی تقریر کے مختلف حوالے دیے جس پر بینچ میں موجود جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ وہ اس تقریر کے حوالے پہلے بھی دے چکے ہیں کوئی اور دلائل دیں۔  ||  کہا جارہا ہے کہ پرینکا گاندھی کی مداخلت اور براہ راست دلچسپی کی وجہ سے ہی کانگریس اور سماجوادی پارٹی کےدرمیان سیٹوں کے بٹوارے پر آخری لمحات میں ڈیل ممکن ہوئی  ||  نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔  ||  ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اعتراف کیا ہے کہ گیلیکسی نوٹ سیون کی جانچ میں یہ پتہ چلا ہے کہ فون کے حد سے زیادہ گرم ہونے یا ان میں آگے لگنے کا سبب خراب بیٹریاں تھیں۔  ||  ماہرہ خان اس وقت پاکستان کی چوٹی کی فنکار ہیں۔ بالی وڈ میں ان کی پہلی فلم جس میں وہ شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آئیں گی رواں ہفتے نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہے۔  ||  صوفیانہ کلام، راک بینڈ اور لوک رقص اور یہ سب ایک جگہ پر۔ یہ ہے لاہوتی میلہ جو سنیچر اور اتوار کے دن سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں سجایا گیا گیا۔  ||  انڈیا کی سابق ملکۂ یونیورس اور بالی وڈ اداکارہ سشمتا سین نے بتایا ہے کہ وہ سنہ 2017 کے مس یونیورس کے مقابلوں میں جج ہوں گی۔  ||  پاکستان کی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر کہا ہے کہ ان کی نجی زندگی میں مداخلت کر کے شہرت نہ کمائی جائے۔  ||  شاید اس بار بھی تادیبی کاروائی کے لیے متعلقہ اداروں کو کسی سانحے کا انتظار ہو تاکہ اسے جواز بنا کر ایکشن لیا جا سکے  ||  جب فلم پروڈیوسر کی بیگم سے لے کر، اداکار کے ذاتی ڈرائیور تک ہر شخص کو کہانی کار کی کہانی اور مکالموں کو بدلنے کا اختیار حاصل ہو گا تو پھر ایسا ہی ہو گا کہ آپ لاکھ چاہ کر بھی ہندوستانی فلموں کا بائیکاٹ نہیں کر پائیں گے۔  ||  معروف تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی کے مطابق اگر بیرونی ہاتھ کارفرما نہ ہو تو پاڑا چنار اور اس کے گرد و نواح میں یہ مسئلہ اتنی شدت اختیار نہیں کرے گا۔  ||  انسٹا گرام پر ایک منچلے صارف نے اپنی تصاویر کو ایڈٹ کر کے ان میں سابق امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن کو شامل کر دیا۔  ||  امریکہ کے صدر کے دفتر میں آٹھ برس گزارنے کے بعد براک اوباما نے صدارت کا عہدہ اپنے جانشین ڈونلڈ ٹرمپ کے سپرد کر دیا ہے۔  ||  نغمہ نگار جاں نثار اختر کے صاحبزادے جاوید اختر نے اپنے خاندان کی روایات کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ انہیں ایک نئی بلندی تک پہنچایا۔  ||  بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے بالی وڈ کے مشہور اداکار رشی کپور نے اپنی سوانح عمری ’کھلم کھلا‘ میں کیا انکشافات کیے، کن دو بڑی فلموں کی ٹکر ہے اور انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کی کیا شکایتیں ہیں۔  ||  ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی سے دنیا کے بہت سے خطوں بالخصوص مشرقِ وسطیٰ اور یورپی اتحادیوں میں خاصی بے چینی ہے۔  ||  بالی وڈ راؤنڈ اپ میں رشی کپور کی سوانح کے علاوہ رئیس اور قابل کی ٹکر اور انیل کپور کے بیٹے کی شکایات کے بارے میں باتیں شامل ہیں۔  ||  نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر واشنگٹن میں ان کے حامی اور مخالفین کی جانب سے مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔  ||  جبلِ النور اور غار حرا کی زیارت کے لیے راستے دشوار ہیں لیکن زائرین لمبا اور کٹھن سفر طے کر کے پہاڑ کی چھوٹی تک پہنچتے ہیں۔  ||  امریکی خاتونِ اول مِشل اوباما کو برطانیہ کے ایک سکول کی طالبات کا خراجِ تحسین۔  ||  جمعہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر بن جائیں گے۔ اُن کی افتتاحی تقریب میں کیا کچھ ہو گا؟  ||  ایوانکا ٹرمپ واحد بیٹی نہیں ہیں جو بااثر اور کسی حد تک متنازع ’دخترانِ اول‘ کے گروپ میں شامل ہو رہی ہیں۔  ||  کُھسے بنانے کے ماہر منظورحسین کی کہانی انھیں کی زبانی۔  ||  برازیل کی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے دریائے ایمازون پر کئی ڈیم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے لیکن اسے بھی پاکستان کی طرح ہر طرف سے مخالفت کا سامنا ہے۔  ||  راجستھان کی ایک عدالت نے فلم سٹار سلمان خان کو غیرقانونی طور پر اسلحہ رکھنے کے ایک مقدمے میں بری کردیا ہے۔  ||  صدر اوباما نے خفیہ امریکی دستاویزات ولی لیکس کے حوالے کرنے والی فوجی کی سزا معاف کر دی ہے  ||  
مفید روابط
سرکاری روابط
نماز کے اوقات
اخبارات کے اہم روابط
موبائل فون ودیگر کمپنیز
اہم ومعلوماتی لنکس
سیاسی جماعتیں
الیکٹرونکس میڈیا
نیوز چینل
انٹرٹینمنٹ چینل
علاقائی چینل
مذہبی چینل
ہیلتھ چینل
میوزک چینل
سپورٹس چینل
اردو نیوز ویب سائٹس
تعلیمی ادارے
مواصلاتی خریں
ایف ایم ریڈیو
© www.communication.pk 2015
Built with Devtik